وزیراعظم نریندر مودی نے آج مکمل انقلاب کے روح رواں لوک نایک جے پرکاش ناراین کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹر مودی
نے کہا،میں لوک نایک جے پرکاش ناراین کو ان کی سالگرہ پر سلام کرتا ہوں۔ انہوں نے ملک کے جمہوری اصولوں کے تحفظ کےلئےغیر معمولی تعاون کیاہے۔